بھارتی اترپردیش میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے ہلاک افرادکی تعداد 116 ہوگئی

 اترپردیش(صباح نیوز)بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی اجتماع ست سنگ کے دوران بھگدڑ مچنے سے ہلاک افراد کی تعداد116تک پہنچ گئی جس میں سے اکثریت خواتین کی ہے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے مزید پڑھیں