بنگالی بھائیوں کی تیسری آزادی (دوسری قسط) : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

آج سے سو سوا سو سال پہلے بنگال میں مسلمانوں کے حقوق کے لیے اٹھنے والی سب سے توانا آواز ڈھاکا کے نواب سلیم اللہ خان کی تھی جو مالی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے بنگال کی سب سے بااثر مزید پڑھیں