بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صباح نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچ ججز مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بلوچستان کے مستقل ہونے والے پانچ ججز میں جسٹس محمد عامر مزید پڑھیں