کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 18 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں سے ہلاکتیں سوراب، پشین، چمن، ڈیرہ بگٹی، لورالائی اور کیچ میں ہوئیں، مزید پڑھیں