سندھ حکومت نےبلدیاتی الیکشن کے لیےسکیورٹی وسائل دینے سے معذرت کرلی

کراچی(صباح نیوز)سندھ حکومت نے 23اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ سکیورٹی وسائل فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔سندھ حکومت  نے کہا ہے کہ 23اکتوبرکوبلدیاتی انتخابات کے لیے مطلوبہ سکیورٹی وسائل دستیاب نہیں ہیں کیونکہ بڑی تعداد میں پولیس مزید پڑھیں