بلاول بھٹو زرداری سے اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی ملاقاتیں

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملک کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے ملاقاتیں کیں۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زندگی ٹرسٹ کے صدر شہزاد رائے نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات مزید پڑھیں