بدترین دھاندلی کے نتیجے میں بدعنوان ٹولہ ایک بارپھرعوام پرمسلط کردیا گیا،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ بدترین دھاندلی کے نتیجے میں بدعنوان ٹولہ ایک بارپھروفاق اور پنجاب پرمسلط کردیا گیا ، عوام کے ووٹ کی تذلیل کرکے مافیاز کو مسلط کرناحب الوطنی نہیں،حکمرانوں کا ذاتی مفادات مزید پڑھیں