بجٹ میں غریب آدمی کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب آدمی کیلئے کچھ نہیں رکھا گیا غریبوں سے جینے کا حق چھینناجارہا ہے ۔مہنگائی ،بے روزگاری ،سخت گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ،قلت آب ،بارڈر،ساحل مزید پڑھیں