بجلی کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت، حکومت عوام کے مسائل میں اضافہ کررہی ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی)محمد جاوید قصوری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار7.90روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری قابل مذمت ہے۔ ملک میں پہلے ہی مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔ اس قسم کے غیر دانشمندانہ مزید پڑھیں