بجلی کی قیمتوں کے تعین کا اختیار صرف نیپرا کو حاصل ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں کے تعین کا اختیار صرف نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو حاصل ہے۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ (پیسکو) قومی گرڈ سے بجلی خرید کر صارفین مزید پڑھیں