بانی پی ٹی آئی کے 6 کیسزمیں، بشری بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے 6 کیسزمیں اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہو سکی۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا مزید پڑھیں