بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 26 اپریل تک توسیع

لاہور(صباح نیوز)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 26 اپریل تک توسیع کر دی ہے۔ جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی کے جو مزید پڑھیں