بارش متاثرین کی فوری مددکیلئے الخدمت کی ٹیمیں ورضاکار اور امدادی سامان روانہ کر دی گئیں، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بارش متاثرین کی فوری مددکیلئے الخدمت کی ٹیمیں ورضاکار اور امدادی سامان روانہ کر دی گئی حکومت ،پی ڈی ایم اے ودیگر ادارے گوادرمیں بارش متاثرین کی امداد یقینی مزید پڑھیں