ایک نہتی لڑکی نے سارے ہندوستان کے سیکولر ازم نام نہاد جمہوریت کا پول کھول دیا، راشد نسیم

 کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم نے لقمان مسجد فیڈرل بی ایریا کراچی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ معجزات دکھا رہا ہے۔ پہلے اللہ نے دنیا کی سپر پاور کو چھوٹے سے ملک مزید پڑھیں