این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب،عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب

کرم(صباح نیوز)این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب،عمران خان بھاری اکثریت سے کامیاب،غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے جمیل خان کے مقابلہ میں8 ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے۔فتح پر مزید پڑھیں