ایف آئی اے کی کارروائی،کمرشل حوالہ ہنڈی کرنے والا گروہ گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ہدایت پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے موہن پورہ راولپنڈی میں کارروائی میں  کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر کمرشل حوالہ ہنڈی کرنے والا گروہ دھر لیا۔ ملزمان مزید پڑھیں