ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاونٹنٹس اور ایس ای سی پی کے مابین ماحولیاتی، سماجی، اور گورننس کے شعبوں میں تعاون کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط

اسلام آباد(صباح نیوز) ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاونٹنٹس (ACCA) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے سرمایہ کاروں کی تعلیم، ماحولیاتی، سماجی، اور  کارپوریٹ سیکٹر میں ای ایس جی گورننس (ESG) کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت مزید پڑھیں