ایرانی پٹرولیم مصنوعات پر پابندی پریشانی میں اضافے کا سبب بن رہا ہے. مولاناہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(صباح نیوز) قائمقام امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ایرانی پٹرولیم مصنوعات پر پابندی ،سختی اور غنڈہ ٹیکس اہل بلوچستان کی پریشانی میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے ۔حکومت بلوچستان میں بارڈروچیک پوسٹوں پر رشوت،سیکورٹی مزید پڑھیں