ایبٹ آباد،محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں جاگری، سکیورٹی گارڈ جاں بحق، 2 زخمی

ایبٹ آباد(صباح نیوز) ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ ایبٹ آباد کے مزید پڑھیں