اپوزیشن جتنے مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی، شاہ محمودقریشی

ملتان(صباح نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی، تحریک انصا ف کی جمہوری حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، مزید پڑھیں