اورنج ،گرین لائن کراچی کے شہریوں کے ساتھ مذاق ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت مہنگائی، اسٹریٹ کرائم ، منشیات فروشی ،بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پانی کے بدترین بحران کے خلاف بنارس چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں