انٹربینک میں ڈالر کی پھر اونچی پروا ز، سٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

کراچی (صباح نیوز)انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہونے کے بعد 203 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 مزید پڑھیں