انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز پشاور کی آڈٹ رپورٹ میں آلات کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

پشاور (صباح نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز(آئی کے ڈی)پشاور کی آڈٹ رپورٹ برائے سال 2021-22 میں طبی آلات اور دیگر اشیا کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمتوں مزید پڑھیں