انسانیت کی تذلیل، نشتر اسپتال ملتان کے سرد خانہ اور چھت سے 200 لاوارث لاشیں ملنے کا انکشاف

ملتان(صباح نیوز)نشتر اسپتال کی چھت پر  بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں۔  نشتر اسپتال کی چھت سے سینکڑوں کی تعداد میں انسانی لاشوں کے اعضا برآمد ہوئے ہیں تاہم تعداد کے حوالے سے حکومتی سطح پر کسی مزید پڑھیں