امیر جماعت اسلامی سندھ کا عید کے بعد ببرلو بائی پاس پر احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان

حیدرآباد (صباح  نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے دریائے سندھ پر چولستان سمیت مزید نو نہریں نکالنے کے فیصلے کو قومی وحدت پر وار قرار دیتے ہوئے وفاق اور پنجاب کے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف مزید پڑھیں