امیرجے آئی سندھ محمد حسین محنتی کی آئی جی سندھ پولیس سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن سے ان کے آفس میں ملاقات کی،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حزب اللہ جکھرو بھی انکے ہمراہ تھے۔ جماعت مزید پڑھیں