امید ہے پرانا پاکستان بحال ہونے سے اشیاء خوردنی ،پٹرول ،ڈالر کی پرانی قیمتیں بھی بحال ہونگی۔مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ امید ہے پرانا پاکستان بحال ہونے سے اشیاء خوردنی ،پٹرول ،ڈالر کی پرانی قیمتیں بھی بحال ہونگی ۔ ایک بیان میں انہوں نے  کہا کہ حکمرانوں ،اسٹبلشمنٹ وہر مزید پڑھیں