امریکی اعلیٰ عہدیداروں کی گروپ چیٹ لیک: سگنل ایپ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

رواں ہفتے میسیجنگ ایپلیکیشن سگنل اس وقت خبروں کی زینت بنی جب وائٹ ہاؤس نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک صحافی کو غلطی سے امریکی اعلیٰ عہدیداروں کے ایک ایسے گروپ چیٹ میں شامل کر لیا گیا تھا مزید پڑھیں