امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کیلئے مستقل رکنیت کی قرار داد کو ویٹوکردی

نیویارک (صباح نیوز)امریکہ نے اقوام متحدہ میں فلسطین کے لئے مستقل رکنیت کی قرار داد ویٹو کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کی مستقل رکنیت کیلئے الجزائر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی،تاہم مزید پڑھیں