امریکا میں نئی تاریخ رقم، اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے 219ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز مزید پڑھیں