الیکشن کمیشن نے پنجاب میں100 یونٹ تک مفت بجلی کا روشن گھرانہ پروگرام معطل کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا پنجاب میں روشن گھرانہ پروگرام 17جولائی تک معطل کر دیا اور کہا وزیراعلیٰ پنجاب نے جو سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی۔ مزید پڑھیں