الیکشن بار ایسوسی ایشن، ڈسکہ پروفیشنل گروپ کا کلین سویپ، تینوں امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب

ڈسکہ (صباح نیوز) الیکشن بار ایسوسی ایشن، ڈسکہ پروفیشنل گروپ کا کلین سویپ تینوں امیدوار  بھاری اکثریت سے کامیاب چوہدری اظہر نذیر دھاریوال صدر، رانا عبدالرحیم  جنرل سیکرٹری اور عبدالوحید کھوکھر نائب صدر ڈسکہ  بار منتخب ہوگئے ، ارشد میو مزید پڑھیں