یحییٰ السنوار کی شہادت : خلیل الحیہ، خالد مشعل اور دیگر تین راہنماؤں میں سے کوئی حماس کا نیا سربراہ مقرر ہو سکتا ہے۔

غزہ (صباح نیوز) حماس کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق کے بعد اب یہ بنیادی سوال سامنے آ رہا ہے کہ تنظیم کی سربراہی کے لیے السنوار کا جاں نشیں کون ہو گا ؟ عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں