الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت ساتویں الخدمت یوتھ گیدرنگ ‘راہ ِ نور’ (ہفتہ کو) ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوگی

لاہور( صباح نیوز  ) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت ساتویں الخدمت یوتھ گیدرنگ   بعنوان ‘راہِ نور’ 14 جنوری کو ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوگی۔نوجوانوں کی تربیت اور استعداد کار میں اضافے کے لیے  الخدمت یوتھ گیدرنگ مزید پڑھیں