الخدمت فاؤنڈیشن نے21 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کی چوتھی کھیپ افغان حکام کے حوالے کردی

لاہور(صباح نیوز) افغانستان میں مسلسل برفباری اور شدید موسمی حالات سے بڑے پیمانے پر پیدا ہونے والی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرالخدمت فاؤنڈیشن نے پاک افغان تعاون فورم کے تحت 21ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان کی چوتھی کھیپ طور خم مزید پڑھیں