الخدمت فاؤنڈیشن نے فلسطینی طلبہ کیساتھ عیدالفطرمنانے کا خصوصی اہتمام کیا

اسلام آباد (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے فلسطینی طلبہ وطالبات کیساتھ عیدالفطرمنا نے کا اہتمام کیا اس سلسلے میں ایک میگاایونٹ کاانعقادکیاگیاجس کے مہمان خصوصی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن تھے۔ نائب صدرائیرمارشل(ر)فاروق حبیب،ڈائریکٹرفلسطین اسکالرشپ پروگرام ڈاکٹرسعدظفر،وائس چانسلررفاہ یونیورسٹی حسن مزید پڑھیں