الخدمت فاؤنڈیشن ” سموگ فری لاہور ” مہم کے تحت شہر بھر میں ایک لاکھ پودے لگائے گی۔ ڈاکٹر مشتاق مانگٹ، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

لاہور ( صباح نیوز  )الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ” سموگ فری لاہور ” مہم کے تحت شہر بھر میں ایک لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ مہم کا بنیادی مقصد لوگوں کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب مزید پڑھیں