الخدمت بنو قابل پروگرام میں داخلوں کی رجسٹریشن (ہفتہ ) رات 12بجے ختم ہو گی ،نوید علی بیگ

کراچی (صبا ح نیوز)چیف ایگز یکٹو الخدمت نو ید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کے مفت آئی ٹی کورسز پروگرام ”بنو قابل ” کیلئے Aptitude ٹیسٹ میں ہزاروں نو جوان  شرکت کریں گے۔ 2.0سیشن میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ 10ستمبر کو مزید پڑھیں