افغان حکومت سے مل کردہشتگردی کے چیلنج سے نمٹیں گے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستا ن دہشت گردتنظیموں کی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کے لئے افغان عبوری حکومت کے ساتھ ملکرکام کرے گا۔ الجزیرہ ٹی وی  کو ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں