اشیا کی بڑھتی قیمتوں نے لوگوں کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا،گلوبل میٹس

اسلام آباد(صباح نیوز)فنانشل انفارمیشن کمپنی گلوبل میٹس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے لوگوں کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کیا ۔ گلوبل میٹس سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مقامی گروسری مزید پڑھیں