اس میں محکمہ موسمیات کا کیا قصور ہے ۔۔۔تحریر نصرت جاوید

نازش بروہی ہماری ایک بہت پڑھا کو دوست ہیں۔ میری طرح کتابوں اور دستاویزات کو محض وقت گزاری کے لئے نہیں پڑھتیں۔ ان سے کارآمد نتائج بھی اخذ کرتی ہیں۔ شادی ان کی میرے ایک عزیز ترین صحافی دوست سے مزید پڑھیں