اس سال بہتر زندگی کی تلاش میں اسپین جانے کی کوشش میں10ہزار افراد مارے گئے

لندن(صباح نیوز) سپن کی غیر سرکاری تنظیم کامیناندو فرنتیراس(واکنگ بارڈرز) نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال سمندری اور زمینی راستوں سے بہتر زندگی کی تلاش میں اسپین جانے کی کوشش میں 10,000 سے زیادہ تارکین وطن اپنی جانوں سے مزید پڑھیں