اسٹیٹ بینک کے بورڈ کا تعین وفاقی حکومت کرے گی، بورڈ بینک کا گورنر ہٹا بھی سکتا ہے، حماد اظہر

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے اسٹیٹ بینک سے متعلق قانون سازی پر اپوزیشن کے اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے گورنر، ڈپٹی گورنرز اور بورڈ آف ڈائریکٹر کی تعیناتی وفاقی حکومت مزید پڑھیں