اسلام تعلیم کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیتا ہے ،شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی

اسلام آباد(صباح نیوز)رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے کہ اسلام تعلیم کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیتا ہے ،لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے،مسلم معاشرہ میں مزید پڑھیں