اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل کے نوعمر قیدیوں کو سہولیات کی فراہمی شروع

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اڈیالہ جیل میں نوعمر قیدیوں کو درپیش مشکلات اور ان کے حل سے متعلق اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر مزید پڑھیں