اسلام آباد ہائی کورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری خورشید احمد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری خورشید احمدکی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹادی۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں آزاد کشمیرکے لاپتہ شہری خورشید احمد کی بازیابی کیلئے دائردرخواست پر جسٹس محسن اخترکیانی نے سماعت مزید پڑھیں