اسلام آباد میں مظاہرین پر لاٹھی چارج سے ثابت ہوگیا یہ کیئر ٹیکر نہیں انڈر ٹیکر حکومت ہے، اختر مینگل

اسلام آباد،کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مظاہرین پر لاٹھی چارج سے ثابت ہوگیا یہ کیئر ٹیکر نہیں انڈر ٹیکر حکومت ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار اختر مزید پڑھیں