اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی کے وسط اور جنوب میں کارروائی شروع کرنے کا اعلان، ایک دن میں شہیدفلسطینیوں کی تعداد 95 ہوگئی

 غزہ (صباح نیوز)اسرائیل غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ نئی پیش رفت میں اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے وسط اور جنوب میں زمینی کارروائی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ غزہ کے شمال سے مزید پڑھیں