اسرائیلی بمباری سے غزہ میں مزید 32 فلسطینی شہید

غزہ(صباح نیوز) غزہ میں گزشتہ 24  گھنٹوں کے دوران  اسرائیلی بمباری سے مزید32 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی  وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 فلسطینی شہید اور 193 زخمی مزید پڑھیں