اسرائیلی افواج کے انخلاء کے بعد غزہ کی پٹی سے 2000 شہری لاپتہ ہیں ،فلسطینی محکمہ شہری دفاع

 غزہ (صباح نیوز) فلسطینی محکمہ سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں سے 2000 شہری لاپتہ ہیں جن کا ان علاقوں سے قابض افواج کے انخلا کے بعد ان کا انجام معلوم نہیں ۔ غزہ کی پٹی مزید پڑھیں